دعوت کا علم بردار ہے
٭ اس مختصر زندگی میں آخرت کی ابدی زندگی کے لیے تیاری کی دعوت ٭ ساری انسانیت تک خالق انسانیت کا پیغام پہنچانے کی دعوت ٭ امت مسلمہ کو مثبت اور تعمیری رویۂ اپنانے کی دعوت